العربی   اردو   English   فارسی درباره ما     تماس با ما     اعضای موسسه
جمعه 1 بهمن 1395
سیکشن : مذہب خبر کے مطالعہ
ولایت
ولایت   (2016-09-18 12:47:26)
ولایت کا لفظی معنی سرپرستی اور حق تصرف ہے اور شیعہ اصطلاح میں عموماً ولایت یعنی معصومین(ع) کا خداوند کی طرف سے لوگوں کے سرپرست ہونا ہے۔ ولایت کی چار اقسام اور شاخیں ہیں: ولایت تشریعی، ولایت تفسیری، ولایت تکوینی، ولایت سیاسی۔قرآن کریم کی رو سے ولایت کا حق صرف خداوندعالم سے مخصوص ہے اور وہ جسے چاہے یہ حق عطا کر سکتا ہے۔ دینی متون کے تحت خداوندعالم نے پیغمبروں، اماموں، اور مجتہدین کو ولایت میں دخالت کا حق دیا ہے۔ اگرچہ ولایت تشریعی جو کہ حکم شرعی کو جعل کرنے کا حق ہے، یہ ولایت صرف خداوند عالم کے اختیار میں ہے اور چند محدود ...مزید پڑھیں
امام ھادی علیہ السلام کی عجیب کرامت اور تدبیر
امام ھادی علیہ السلام کی عجیب کرامت اور تدبیر   (2016-09-17 10:44:30)
  محمد بن طلحہ کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت امام ھادی علیہ السلام ایک اہم کام کے لیۓ سامرہ سے ایک گاؤں میں گۓ ،ایک عرب شخص آپ کے دروازہ پر آیا جو آپ سے ملنا چاہتا تھا ، اس سے کہا گیا : کہ فلاں جگہ گۓ ہیں ، چنانچہ وہ شخص وہاں پہنچ گیا ۔جب حضرت امام ھادی علیہ السلام سے ملاقات ہوئی تو آپ نے اس سے فرمایا : تمہاری حاجت کیا ہے : اس نے کہا : میں کوفہ کا رہنے والا ایک عربی شخص ہوں اور آپ کے جد علی بن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت سے متمسک ہوں ،مجھ پر بہت زیادہ قرض ہے کہ جس کو میں برداشت نہیں کر سکتا ، آپ کے علاوہ کسی دوسرے کو نہیں پاتا کہ وہ میرے ...مزید پڑھیں
 آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی مسلمانوں کے درمیان امداد تقسیم
آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی مسلمانوں کے درمیان امداد تقسیم   (2016-09-17 10:39:41)
عراق میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر سے بھیجے گئے ایک وفد کے ذریعے اس ملک کے صوبہ صلاح الدین کے شمالی علاقوں میں سنی بے گھر لوگوں کے درمیان دسیوں ٹن قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔ عراق میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر سے بھیجے گئے ایک وفد کے ذریعے اس ملک کے صوبہ صلاح الدین کے شمالی علاقوں میں سنی بے گھر لوگوں کے درمیان دسیوں ٹن قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔اس رپورٹ کے مطابق شہر الشرقاط اور اس کے گردونواح کے دسیوں دیہاتوں کے لوگ داعش کے ظلم و ستم کی وجہ سے بھاگ کر کیمپوں میں جمع ہوئے ہیں جہاں شیعوں کے مرجع تقلید آیت ...مزید پڑھیں
ماہ رمضان، ماہ فضیلت و تربیت
ماہ رمضان، ماہ فضیلت و تربیت   (2015-07-01 08:23:52)
 خلاصہ :      ماہ مبارک رمضان آسمانی کتب کے نزول اور تعلیم و تدریس کا مہینہ ہے، اس ماہ اللہ کی یاد میں قلوب نیکی کی جانب مائل ہوتے ہیں، اس لئے روح انسانی کی تربیت آسانی سے ہو جاتی ہے۔متن:     روزے کے کئی جہات سے گوناگوں مادی، روحانی، طبی اور معاشرتی آثار ہیں، جو اس کی ذریعے وجود انسانی میں پیدا ہوتے ہیں، روزہ رکھنا اگرچہ ظاہراً سختی و پابندی ہے لیکن انجام کار انسان کے لئے راحت و آسائش اور آرام و سلامتی کا باعث ہے، یہ بات طے ہے کہ اللہ تعالٰی ہمارے لئے راحت و آسانی چاہتا ہے نہ کہ تکلیف و تنگی، روزہ ...مزید پڑھیں
رمضان خود شناسی کا مہینہ
رمضان خود شناسی کا مہینہ   (2015-06-20 11:17:13)
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بقلم: افتخار علی جعفریماہ رمضان خود شناسی کا مہینہ ہے البتہ خود شناسی اور معرفت نفس ایک ایسا عمل ہے جو دائمی اور ہمیشگی ہے ماہ رمضان سے مخصوص نہیں ہے۔ کبھی بھی انسان کو خود شناسی سے غافل نہیں ہونا چاہیے۔ معرفت نفس کا مدرسہ ایک مدرسہ ہے جس کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔ خود شناسی کا پہلا مرحلہ یہ ہے کہ ہم اپنے آپ پر یقین پیدا کریں کہ ہم انسان ہیں حیوان نہیں ہیں نبات نہیں ہیں جماد نہیں ہیں۔ لیکن ان تمام عوالم کے خواص ہمارے اندر موجود ہیں۔ اور انسان گزشتہ عوالم کی خوبیوں کا مجموعہ ہے۔اتزعم انک ...مزید پڑھیں
ماہ مبارک رمضان کی خصوصیات
ماہ مبارک رمضان کی خصوصیات   (2015-06-17 09:12:50)
 خلاصہ :      قال رسول الله‏ صلى‏ الله ‏عليه ‏و‏آله: شَعبانُ شَهري، و شَهرُ رَمَضانَ شَهرُ اللهِ؛شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے۔- قال رسول الله صلى‏ الله ‏عليه ‏و‏آله: شَهرُ رَمَضانَ شَهرُ اللهِ، و شَهرُ شَعبانَ شَهري؛ شَعبانُ المُطَهِّرُ، و رَمَضانُ المُكَفِّرُ ؛رمضان کا مہینہ اللہ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے۔ شعبان پاک کرنے والا اور رمضان گناہوں کو ڈھانپنے والا ہے۔- قال رس    متن:     اللہ کا مہینہ- قال رسول الله‏ صلى‏ الله ‏عليه ‏و‏آله: شَعبانُ ...مزید پڑھیں
یمن کے جارحین اسلام اور انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں رکھتے/ عالمی برادری یوں خاموش ہے گویا مر چکی ہے! آیت اللہ مکارم شیرازی:
یمن کے جارحین اسلام اور انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں رکھتے/ عالمی برادری یوں خاموش ہے گویا مر چکی ہے!   (2015-04-21 09:38:23)
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے مرجع تقلید آیت اللہ مکارم شیرازی نے آج قم المقدسہ کی مسجد اعظم میں اپنے درس کے آغاز پر کہا: جو کچھ آج یمن میں ہو رہا ہے اسے طاقت کے جنون کے علاوہ کچھ نہیں کہا جا سکتا۔انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ عربی حکام کا ایک ٹولہ آپس میں مل کر ایک عربی اور اسلامی ملک کو ویران کرنے پر تلا ہوا ہے کہا: صاف واضح ہے کہ عربی حکام کا یہ ٹولہ امریکہ اور اسرائیل کا مزدور ہے۔شیعوں کے مرجع تقلید نے اس بات کو بیان کرتے ہوئے کہ ایک دن میں سعودی جنگی طیارے سو سے زیادہ یمن کی مختلف جگہوں پر بموں کی ...مزید پڑھیں
علاقے میں بدامنی کا اصلی عامل سعودی عرب آیت اللہ ہادوی تہرانی کے ساتھ ابنا کی پریس کانفرنس
علاقے میں بدامنی کا اصلی عامل سعودی عرب   (2015-04-19 09:53:29)
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کی وجہ سے علاقے میں پھیلی بدامنی؛ یمن پر آل سعود کی جارحیت، ایرانی زائرین کی توہین اور عمرہ پر وقتی بندش جیسے حالیہ دنوں پیش آئے واقعات کے بارے میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن آیت اللہ ڈاکٹر مہدی ہادوی تہرانی کے ساتھ ابنا نے ایک پریس کانفرنس کی ہے۔اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن نے بدھ ۔ ۱۵ اپریل ۲۰۱۵ ۔ کو اس پریس کانفرنس سے جو ابنا کے دفتر میں منعقد کی گئی علاقے کے موجودہ واقعات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کا انقلاب ایسے وقت میں کامیاب ...مزید پڑھیں
یمن کے جارحین اپنی مسلمانی کا ثبوت دیں سید حسن نصر اللہ کا یمن کے حالات پر اہم خطاب:
یمن کے جارحین اپنی مسلمانی کا ثبوت دیں   (2015-04-19 09:52:20)
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے یمن پر جاری سعودی- امریکی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملت یمن کے ساتھ ہمدردی اور حمایت کا اعلان کیا ہے۔سید حسن نصر اللہ نے جمعہ کی شام کو ’’یمن کے مظلوم عوام سے وفاداری اور ہمدردی کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا: کسی کی کوئی دھمکی اس راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی کہ ہم سعودی-امریکی جارحیت کی مذمت نہ کریں ۔ ہم ملت یمن کے ساتھ ہمدردی کا اعلان کرتے ہیں ملت یمن آخر کار کامیاب ہو کر رہے گی۔حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے یہ بیان کرتے ...مزید پڑھیں
تولّا اور تبرّا کیوں اور کیسے؟
تولّا اور تبرّا کیوں اور کیسے؟   (2015-02-08 11:56:27)
خلاصہ :   جب ہم اورآپ نظام کائنات میــں غور کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ یہ نظام نفی و اثبات (اور -) کے فارمولے پر مشتمل ہے یعنی ہر شی کو اس کی ضد کے ہمراہ خلق کیاگیا ہے جیسے شب و روز ،نور و ظلمت،سرد و گرم․․․․ وغیرہ۔انھیں متضاد اشیاء میں خداوند متعال نے اپنے بندوں کو اظہار محبت و نفرت یا تولا اور تبرا جیسی دو عظیم نعمتوں سے نواز اہے   متن:   جس طرح تولا یعنی اچھے لوگوں سے محبت کرنا عبادت ہے اسی طرح تبرا یعنی برے لوگوں سے نفرت کرنا بھی عبادت ہے اور یہ ایک فطری امر ہے بالکل اسی طرح جیسے قوت ...مزید پڑھیں
عاشورہ حسینیؑ کے تناظر میں؛ تکامل انسان اور عورت کا کردار
عاشورہ حسینیؑ کے تناظر میں؛ تکامل انسان اور عورت کا کردار   (2014-11-01 10:24:53)
خلاصہ :   پاک و منزہ ہے ذات پروردگار جس نے اپنے جمال و جلال کیساتھ کون و مکان کی تخلیق فرمائی۔ ہر ذرہ کو مناسب قطر و اندازہ عطاء فرمایا۔ کائنات کو اپنے حسن و جمال سے زیبائی عطاء فرما کر بہترین گھڑی میں دنیا کو انسانی حیات کے لئے تخلیق فرمایا۔ اس کو تمام تر زیبائیوں اور تازگیوں سے مالامال فرمایا۔ پھر خلاّق عالم نے اپنے ارادے سے انسان کی تصویر گری فرمائی اور اسے بہترین صورت عطاء فرمائی۔ پھر خود اپنے امر سے تن بے جان خاکی کو روح سے زندگی عطاء فرمائی۔ متن:   عاشورہ حسینیؑ کے تناظر میں؛ تکامل انسان ...مزید پڑھیں
عاشورہ حسینی(ع)
عاشورہ حسینی(ع)   (2014-11-01 10:22:50)
خلاصہ :   عاشور کا واقعہ يعقوب کليني اور مناقب ميں ابن شہرآشوب کے، اور ارشاد ميں شيخ مفيد کے بقول بروزِ ہفتہ، شيخ طوسي، علامہ مجلسي، سيد بن طاوس اور طبري کے مطابق بروز پير اور ناسخ ميں مرحوم سپہر اور قمقام ميں فرہاد ميرزا کے قول کے مطابق بروز جمعہ پيش آيا۔ بظاہر وہ دن اور وہ وقت گذر چکا ہے ليکن عاشورہ کي عظمت اور اس کے آثار آج بھي زمين اور زمان چھائے ہوئے ہيں اور دلوں کو فتح کر رہے ہيں اور روز بروز بيش از پيش زندہ اور پررونق ہوتے جا رہے ہيں۔ عاشورہ کي عظمت کے بارے ميں (معصومين کے کلام سے پہلے) بعض دانشوروں کے ...مزید پڑھیں
تربت حسینی کی ہتک حرمت
تربت حسینی کی ہتک حرمت   (2014-09-17 10:04:47)
خلاصہ :   حضرت ابا عبد اللہ الحسین (علیہ السلام) کی قبر شریف کے اطراف سے لے کر بنا بر اختلاف روایات ایک میل یا چار میل یا بارہ میل دور تک کے احاطے سے تربت شریفہ بیماروں کی شفاء یا اس پر بارگاہ خداوندی میں پیشانی رکھ کر سجدہ کرنے کے لئے اٹھاتے ہیں۔اس کے علاوہ قدرت نے دوسرے خواص و آثار بھی اس میں ودیعت کر رکھے ہیں اس لحاظ سے ہم اس خاک کربلا کو باعث برکت و رحمت سمجھ کر اپنے بزرگان دین کی پیروی میں انہی کے فرمان کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔شیعوں کے نزدیک یہ بدیہی امر ہے کہ تربت کربلا کا احترام لازم اور اسکی ہتک حرمت ...مزید پڑھیں
مباھلہ
مباھلہ   (2014-10-23 12:32:11)
  خلاصہ :   خداوندعالم نے اپنے پیغمبر کو حکم دیا ھے کہ ان واضح دلائل کے بعد بھی کوئی شخص تم سے حضرت عیسیٰ (ع) کے بارے میں گفتگو اور جھگڑا کرے تو اسے"مباھلہ"کی دعوت دو اور کهو کہ وہ اپنے بچوں،عورتوں اور نفسو ںکو لے آئے اور تم بھی اپنے بچوںکو عورتوں اور نفسں کو بلا لو پھر دعا کرو تاکہ خدا جھوٹوں کو رسوا کردے۔بغیر کھے یہ بات واضح ھے جب کہ مباھلہ سے مراد یہ نھیں کہ طرفین جمع هوں ،اور ایک دوسرے پر لعنت اور نفرین کریں اور پھر منتشر هو جائیں کیونکہ یہ عمل تو نتیجہ خیز نھیں ھے۔ متن:   بلکہ مراد یہ ھے کہ ...مزید پڑھیں
واقعہ غدیر
واقعہ غدیر   (2014-10-06 07:59:44)
خلاصہ :   پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زندگی کا آخری سال تھا"حجة الوداع "کے مراسم جس قدر باوقار و پرشکوہ هو سکتے تھے اس قدر پیغمبر اکرم کی ھمراھی میں اختتام پذیر هوئے۔ سب کے دل روحانیت سے سرشار تھے ابھی ان کی روح اس عظیم عبادت کی معنوی لذت کا ذائقہ محسوس کررھی تھی ۔ اصحاب پیغمبر جن کی تعداد بہت زیادہ تھی اس عظیم نعمت سے فیض یاب هوئے او راس سعادت کے حاصل هونے پر جامے میں پھولے نھیں سماتے تھے۔ متن:   نہ صرف مدینہ کے لوگ اس سفر میں پیغمبر کے ساتھ تھے بلکہ جزیرہ نمائے عرب کے دیگر مختلف حصوں ...مزید پڑھیں
حج، سعادت کے حصول کا ذریعہ
حج، سعادت کے حصول کا ذریعہ   (2014-09-22 11:52:07)
خلاصہ :   حج کے ایام میں لبیک اللھم لبیک کی دلنشین آواز ساری دنیا میں گونجتی ہے، یہ خدا تعالی کو یاد کرنے اور اپنی روح و جان کو زندگي بخش الہی نور سے منور کرنے کا بہترین موقع ہوتا ہے۔ متن:   ذوالحجہ کا مہینے آ گیا ہے اور حج کے عظیم ایام قریب آتے جا رہے ہیں۔ اس مہینے میں لاکھوں موحد انسان سرزمین وحی میں اکٹھے ہوتے ہیں۔ دنیا کے مختلف علاقوں سے خدا تعالی کے عشق سے لبریز دل کے ساتھ خانہ کعبہ کی جانب جاتے ہیں تاکہ خوبصورت اور معنوی اجتماع میں عبادت و بندگی کا پرشکوہ ترین جلوہ پیش کریں۔ سب لوگ مل کر اور ...مزید پڑھیں
حج اور اُسکا آفاقی پیغام
حج اور اُسکا آفاقی پیغام   (2014-09-22 11:51:23)
خلاصہ :   حج جس کا معنی قصد ہے اور قصد کرنے والے کو حاجی کہتے ہیں، اگر اس قصد کی صداقت دلوں کے بھید جاننے والے کے ہاں قبول ہو جائے تو یہ واقعاً حاجی ہے ورنہ نامراد مسافر، بھٹکا ہوا راہی، آوارہ پنکھ اور بس۔ قصد کا تعلق زبان و بیان سے نہیں دل و دماغ ہے اور واقفِ راز دروں، جو رگ جاں سے بھی زیادہ قریب ہے اُس سے انسان کا قصد چھپا ہوا نہیں رہ سکتا۔ یہ قصد جتنا خالص اور پاک ہو گا مہمان کی پذیرائی کا امکان بھی اتنا ہی زیادہ ہو گا۔ متن:   موسم حج روح کے مہک اٹھنے کی بہار ہے۔ جنھیں پہلی مرتبہ اذن حضوری ملا ہے، ...مزید پڑھیں
فلسفه حج
فلسفه حج   (2014-09-22 11:50:42)
خلاصہ :   حج وہ عبادت ہے جو مسلمین جہان میں وحدت پیدا کرتی ہے۔ حج اس چیز کا باعث بنتا یے کہ مسلمان دنیا کے تمام نقاط سے ایک مخصوص مقام پر اکٹھے ہو معبودِ واحد کو لبیک کہیں، وحدت کا اس سے زیبا و دلفریب منظر اور کہیں نظر نہیں آتا۔ اسکے علاوہ حج اعتقادی اصولوں کی بنیاد محسوب ہوتا ہے اور تمام جھان کے ایک ایک مسلمان کے لئے نی صرف خود سازی کا زمینہ فراہم کرتا ہے بلکہ حج کو ایک ایسی نہضتِ اسلامی کہا جا سکتا ہے جو اسلامی معاشرے میں اخلاقی اصولوں کی تثبیت کرتی ہے۔ متن:   انسان کی زندگی میں دین کی بہت اہمیت ...مزید پڑھیں
  انفاق ہر چیز اور ہر طریقہ سے
انفاق ہر چیز اور ہر طریقہ سے   (2014-09-22 11:45:08)
خلاصہ :   آیت حضرت علی کی شان میں نازل ہوئی ہے اس لئے کہ آپ نے ایک درہم رات میں ، ایک درہم دن میں، ایک درہم علانیہ اورایک درہم خاموشی سے اور پوشیدہ طور سے راہ خدا میں انفاق کیا تھا۔ لیکن قرآن کریم نے اسے انفاق کے مختلف طریقے اور کیفیتوں کے سلسلہ میں ایک حکم کے عنوان سے بیان کیا ہے اور انفاق کرنے والوں کی یہ ذمہ داری قرار دی ہے کہ وہ علانیہ اور پوشیدہ انفاق کرنے کے لحاظ سے سامنے والے کی اخلاقی اور سماجی حیثیت اورعزت و آبرو کی حفاظت کا خاص خیال رکھیں۔ متن:   <اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ ...مزید پڑھیں
پھلا مسلمان
پھلا مسلمان   (2014-09-22 11:38:48)
خلاصہ :   اس سوال کے جواب میں سب نے متفقہ طور پر کھا ھے کہ عورتوں میں سے جو خاتون سب سے پھلے مسلمان هوئیں وہ جناب خدیجہ(ع) تھیں جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفاداراور فدا کار زوجہ تھیں باقی رھا مردوں میں سے تو تمام شیعہ علماء ومفسرین اور اھل سنت علماء کے ایک بہت بڑے گروہ نے کھا ھے کہ حضرت علی (ع) وہ پھلے شخض تھے جنهوںنے مردوں میں سے دعوت پیغمبر پر لبیک کھی علماء اھل سنت میں اس امرکی اتنی شھرت ھے کہ ا ن میں سے ایک جماعت نے اس پر اجماع واتفاق کا دعویٰ کیا ھے متن:   پھلا مسلمان[3] اس سوال کے ...مزید پڑھیں


Central Office: No. 317, fatemi St., Qom, Iran
تلفن: 37732049 ـ 025 -- 37835397-025
E-mail Address: info@dinpajoohan.com
Quoted information is Free Source
کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد